شمع دان
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - وہ ظرف جس میں موم بتی لگا کر روشن کرتے ہیں، بتی دان، ڈپوٹ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ ظرف جس میں موم بتی لگا کر روشن کرتے ہیں، بتی دان، ڈپوٹ۔